Free Web Hosting Provider - Web Hosting - E-commerce - High Speed Internet - Free Web Page
Search the Web

اردو کی برقی کتابوں کی پہلی ویب سائٹ پر خوش آمدید


 ذیل کی تحریر پرنٹ کریں اور اپنی دستخط کے ساتھ ڈاک سے بھیجیں۔

یا محض دستخط کو سکین کر کے اٹیچ کر کے یہی تحریر ی میل سے بھیجیں اور دستخط اٹیچ کریں:

ای میل:aijazubaid@gmail.com, aijazubaid@gawab.com

ڈاک کا پتہ:  Aijaz Ubaid, "Maman", 9-1-25/A/1, Hashim Nagar, Langar House, Hyderabad, ZA.P. India, 500008

۔

محترمی و مکرمی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب کے جملہ حقوق میرے نام محفوظ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نامی کتاب کے جملہ حقوق میرے نام محفوظ ہیں۔
مجھے یہ
بتاتے ہوئے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اپنی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہمہ گیر، عالمگیر اور غیر مشروط حقوق اردو ویب کو تفویظ کر رہا ہوں۔ اردو ویب ان حقوق کو استعمال کرتے ہوئے اس کتاب کو ویب سائٹ ، سی ڈی یا کسی بھی دوسرے الیکٹرانک طریقے سے شائع کرسکتی ہے۔ ان حقوق کے عوض کسی قسم کا معاوضہ واجب الادا نہیں ہوگا۔

شکریہ