اب آپ بھی اپنی کتابیں برقی شکل یں شائع کرا سکتے ہیں۔ اگر آپ کی کتاب اب تک شائع نہیں ہوئ ہو تو ہم یہاں شائع کر سکتے ہیں۔ اس کےلۓ ہم کو اس ای میل پر ربط کریں:aijazubaid@gmail.com, aijazubaid@gawab.com
ڈاک کا پتہ: Aijaz Ubaid, "Maman", 9-1-25/A/1, Hashim Nagar, Langar House, Hyderabad, ZA.P. India, 500008
ضروری باتیں: 1۔ اپنی اردو تحریر ( یونی کوڈ) کی فائل یا ان پیج کی فائل ای میل سے اٹیچ کر کے بھیجیں یا ڈاک سے۔ اپنی فائل زِپ کر کےبھیجیں۔
2۔اپنا اجازت نامہ معہ سکین شدہ دستخط کے ساتھ ای میل سے بھیجیں یا ڈاک سے.
3۔ منظوری کمیٹی کا فیصلہ آخر ہو گا۔