Free Web Hosting Provider - Web Hosting - E-commerce - High Speed Internet - Free Web Page
Search the Web

اردو کی برقی کتابوں کی پہلی ویب سائٹ پر خوش آمدید


ہم اردو کی برقی کتابوں کی اشاعت کر کے اردو کی ترویج میں فعّال ہیں۔ اس ضمن میں ہم  تین اقدامات کر رہے ہیں:

1۔ جملہ حقوق (کاپی رائٹ) سے آزاد کتب کی اشاعت۔

2۔ ان کتب کی اشاعت جو پہلے کاغذ پر شائع ہو چکی ہیں، اور پرنٹ ورژن کے بعد   مصنفین یا ناشرین کی اجازت کے بعد برقی شکل میں پیش کی جائیں  گی

اور

3۔ اب  آپ بھی اپنی کتابیں برقی شکل یں شائع کرا سکتے ہیں۔ اگر آپ کی کتاب اب تک شائع نہیں ہوئ ہو تو ہم یہاں شائع کر سکتے ہیں۔

2599